ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا:راہل

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔19 انتظام اور جی ایس ٹی عمل درآمد کی ناکامیوں پر ہوگا۔مودی حکومت کے مختلف کاموں، پروگراموں اور پالیسیز کے شدید نکتہ چیں مسٹر گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہا،” مستقبل میں۔ ایچ بی ایس میں اسٹڈی کووڈ-19، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی عمل درآمد کی ناکامیوں پر ہوگا”۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا