سیتارمن شام چار بجے اقتصادی پیکج کے سلسلے میں اطلاع دیں گی

0
0

نئی دہلی،13مئی(یواین آئی)وزیر خزانہ نرملا سیتارمن بدھ کو اقتصادی پیکج کے سلسلے میں اطلاع دیں گی۔
محترمہ سیتارمن شام چار بجے پریس کانفرنس میں اقتصادی پیکج کے سلسلے میں بتائیں گی۔وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو قوم سے خطاب میں کوویڈ 19 کی وبا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملک کی معیشت میں چھائی مندی سے ابارنے کےلئے 20 لاکھ کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیاتھا۔محترمہ سیتارمن اس اقتصادی پیکج کے بارے میں تفصیلی معلومات دیں گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا