کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گےایشان

0
0

ممبئی ، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایشان کھٹر باربی گرل کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران ایک مداح نے ایشان سے فلم ’فون بوتھ‘ کے بارے میں کچھ بتانے کے لئے کہا جس پر ایشان نے سدھانت چترویدی اور کٹرینہ کیف کے ساتھ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ایشان نے کہا ’’میں نے فلم کی کہانی سنی ہے اور یہ بہت ہی دلچسپ ہے۔
اسکرپٹ کی جتنی تعریف کروں وہ کم ہے۔
امید ہے ایک بار جب چیزیں آگے بڑھیں گی تو اس پر مزید معلومات ہوں گی۔
یہ فلم ایسی ہے جس کی مجھے تلاش تھی‘‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا