بی ایس ایف کے 25 جوانوں میں کورونا انفیکشن

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍دہلی پولیس کے ساتھ جامع مسجد اور چاندنی محل علاقے میں تعینات بورڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف)کے 25جوان آج کورونا پازیٹو پائے گئے جس سے متاثرہ جوانوں کی تعداد بڑھکر 42ہوگئی ہے ۔آج متاثرپائے گئے جوان دستے کی 126بٹالین کے ہیں ۔اس سے پہلے کورونا وائرس سے متاثر دستے کے جوانوں کی تعداد 17 تھی۔دستے کے 80جوانوں کا انفیکشن ٹیسٹ کیاگیاتھا جن میں سے 25 میں کورونا وائرس کا انفیکشن پایا گیا ہے ۔ابھی پانچ جوانوں کی جانچ کی رپورٹ نہیں آئی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا