دہلی حکومت کوٹہ میں پھنسے طلبا کو جلد واپس لائے گی

0
0

نئی دہلی، 30اپریل (یو این آئی) دہلی حکومت مکمل لاک ڈاو ن کی وجہ سے راجستھان کے کوٹہ میں پھنسے راجدھانی کے طلبا کو جلد واپس لائے گی۔

وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

مسٹر کیجریوال نے لکھا دہلی حکومت کوٹہ میں پھنسے طلبا کو راجدھانی لانے کا انتظام کررہی ہے اور انہیں جلد ہی لایا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا