کشمیر: فور جی موبائل انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی سے طلبا پریشان

0
0

سری نگر، 28 اپریل (یو این آئی) کورونا قہر کے بیچ وادی کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی سے طلبا کے مشکلات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے یونین ٹریٹری میں ٹو جی موبائل انٹرنیٹ خدمات جاری رکھنے میں 11 مئی تک توسیع کی ہے۔
متعلقہ محکمہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ ایجنسیوں نے پاکستان کی طرف سے جنگجوئوں کے بھرتی عمل اور دراندازی کی کوششوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس کا انحصار تیز رفتار موبائل انٹرنیٹ خدمات پر ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا