چنڈی گڑھ، 19 اپریل (یو این آئی) شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سُکھبیر سنگھ بادل نے چنڈی گڑھ پولیس کی جانب ایک سینیئر صحافی کے ساتھ ہوئے نا روا سلوک کی مذمت کی ہے۔
ایک دیگر سینیئر صحافی گُروپدیش سنگھ بُھلر کے ساتھ ہوئے لوٹ پاٹ کے واقعہ کے بعد انہوں نے کہا کہ چنڈی گڑھ انتظامیہ سے شہر میں لاء اینڈ آرڈ (امن عامہ) کو مضبوط کریں۔
مسٹر بادل نے چنڈی گڑھ انتظامیہ کو شہر میں میڈیا اہلکاروں کا تحفظ یقینی بنانے اور خاطی پولیس اہلکاروں کو فوراً برخاست کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔