*سعادت گنج و انوپ گنج میں پولس گشت کرنے پہنچی تو علاقہ کے لوگون نے پھولوں کی بارش کرکے استقبال کیا*

0
0
سعادت گنج: بارہ بنکی
کرونا ایک مہلک بیماری ہے یہ کسی سے مذہب ذات پونچھ کر نہیں آتی بلکہ یہ ایک دوسرے کو چھونے سے لگتی ہے اس بیماری سے بچنے کے لئے صحت محکمہ کی جانب سے جو بتایا گیا اس پر عمل کرکے ہی بچا جا سکتا ہے کرونا سے بچانے کے پولس عملہ صحت ٹیم صفائی ٹیم کی جانب سے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے اس کام کی تعریف گاؤں کے لوگ لگاتار کر رہے ہیں اچانک گاؤں کا دورہ کرنے تھانہ مسولی پولس جب سعادت گنج و انوپ گنج علاقہ میں  پہنچی تو عورتيں اپنی چھتوں سے مرد اپنے دروازے پر کھڑے ہوکر پھول کی پنکھڑیوں سے استقبال کیا اور پولس کے کام کرنے کی تعریف بھی کی گئی اس موقع پر چوکی انچارج دھرمیندر مشرا ۔ و پولس عملہ۔
سیٹھ حاجی عرفان انصاری۔ سماجی خدمت گار عطاءالرحمٰن انصاری۔ سابق پردھان سیٹھ مشتاق احمد۔ موجودہ پردھان ملا اسرار انصاری۔ انوپ گنج پردھان رمیش چندر یادو۔ صحافی ابو شحمہ انصاری۔پنکج شکلا ۔ رام شنکر راٹھور۔ کیپٹن اخلاق انصاری۔ سمیت گاؤں کے لوگوں نے پولس عملہ کا استقبال کیا
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا