درماندہ کشمیریوں کی فوری واپسی یقینی بنانے کے لئے وزیر اعظم ذاتی مداخلت کریں: نیشنل کانفرنس

0
0

سری نگر، 15 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس اراکین پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ، ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، دہلی، مغربی بنگال اور ملک کی دیگر ریاستوں میں درماندہ کشمیری مزدوروں، تاجروں، طلاب اور شہریوں کی فوری واپسی کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعظم سے ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مسلسل لاک ڈاﺅن سے درماندہ افراد زبردست مصائب اور مشکلات سے دوچار ہیں۔
لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مسلسل بیرونِ ریاست قیام کرنے سے درماندہ لوگوں کی محنت و مشقت سے کمائی جمع پونجی ختم ہوگئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا