دہلی حکومت نے جاپانی مشین سے چھڑکاو شروع کیا

0
0

نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) دہلی حکومت نے راجدھانی دہلی کو کورونا وائرس سے پاک کرنے کے لیے آج ریڈ اور اورنج زون میں سینی ٹائزیشن کی بڑی مہم شروع کی ہے ۔

راجندر نگر اسمبلی اور اس مہم کی قیادت مقامی رکن اسمبلی اور دہلی جل بورڈ کے نائب صدر راگھو چڈھا نے کی ۔
پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تین جاپانی مشینوں کی مدد سے راجندر نگر اسمبلی کو مکمل طور پر سینی ٹائز کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا