کورونا وائرس سے جنگ:’ہیلو‘ کا سات کروڑ دینے کا اعلان

0
0

نئی دہلی، 9 اپریل (یواین آئی) سوشل نیٹ ورکنگ سروس’ہیلو‘نےکوروناوائرس (كووڈ -19) سے لڑنے کے لئے سات کروڑ روپے دیئے اور’كووڈ وارير‘ مہم کی شروعات کی ہے۔

’ہیلو‘ نے ’كووڈ واریئر‘ مہم کیلئے این جی او ’گیو انڈیا‘ اور ’ایکشن ایڈ‘ کے ساتھ شراکت کی ہے اس اقدام کا مقصد روزانہ مزدوری کرنے والے 20،000 خاندانوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔
اس کے تحت ان خاندانوں کو ایک ماہ تک خوراک اور حفظان صحت کٹس کی سپلائی کی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا