ٹرک اور کار کی ٹکر میں ایک نوجوان کی موت

0
0

گوپال گنج بہا رمیں گوپال گنج ضلع کے بیکنٹھ پور تھانہ علاقہ میں کھیرا گا[؟]ں کے نزدیک آج ٹرک اور کار کے مابین ہوئی ٹکر میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ کھیرا گاﺅں کے نزدیک کار اور ٹرک کے مابین ٹکر ہو گئی ۔ اس واقعہ میں کار پر سوار ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔ متوفی کی شناخت مغربی چمپارن ضلع کے بالمیکی نگر باشندہ ہری چرن سنگھ (30) کے طور پر کی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کے بعد ٹرک کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا