یوم شہادت پر راہل کا شہیدوں کو سلام

0
0

نئی دہلی 23 مارچ (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے یوم شہادت پر شہید بھگت سنگھ ، راج گورو اور سکھ دیوی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پیر کو ایک ٹویٹ میں ، مسٹر گاندھی نے کہا ، "امر شہید بھگت سنگھ جی ، راج گورو جی اور سکھ دیو جی کویوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ،جنہوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔”

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا