اٹلی میں کورونا وائرس: 3500 نئے کیس، 2503 افراد ہلاک

0
0

روم، 18 مارچ (ژنہوا) اٹلی میں خوفناک کورونا وائرس (كووڈ- 19) کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور منگل کو اس وائرس کے 3500 نئے کیسز درج کئے گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد بڑھ کر 30،000 ہو گئی ہے۔

سویلین دفاع محکمہ کی جانب سے تازہ تفصیلات جاری کی گئی ہے۔
محکمہ کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 2503 افراد کی جان چلی گئی اور تقریباً 2941 مریض اس وائرس کی زد سے باہر آئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا