وانی خاندان کو صدمہ

0
0

محمد اسلم وانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،فاتحہ خوانی 18مارچ کو ہوگئی
لازوال ڈیسک

یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ دی جارہی ہے کہ محمد اسلم وانی ساکنہ کوکر بازار زونی مر صورہ کی جواں سال اہلیہ مختصر علالت کے بعد دوران ِ علاج15مارچ 2020 بروز اتوار اِ س دارِ فانی سے رحلت کرگئیں ۔مرحومہ انتہائی نیک سیرت،ملنسار ،ہر دل عزیز،عمدہ اخلاق واطوار اورصبر وشکر والی خاتون تھیں۔مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی کی ایک تقریب 18مارچ بروز بدھ صبح 10بجے آبائی مقبرہ واقع کوکر بازار زونی مر صورہ پر انجام دی جائیگی ۔ خواتین سے خاص طور پرگزارش ہے کہ مہربانی کرکے اپنے ساتھ کوئی میوہ یا مشروبات وغیرہ نہ لائیں ،کیونکہ یہ وانی خاندان کیلئے بڑا ہی صدمہ ہے ۔خدا وند کریم مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا کر ے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا