انسان کے دشمن کروناکیخلاف جنگ میں ہرکوئی پیش پیش

0
0

سرحدی علاقہ مینڈھرمیں فو ج کرونا وائرس کے با رے میں بیداری مہم میں جُٹی
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍فو جی جو ان گا و ں گا و ں میں جا کر کر ونا وائرس سے بچنے اور اس سے اختیار کے با رے میں بیداری مہم شروع کر دی ہے ۔فو جی زرائع نے بتا یا کہ بھا رتی فو ج سر حدی عوام اور دور دراز کی عام کی ہر ممکن مدد کر نے کے لئے تیا ر ہے ، انہو ں نے بتا یا کہ فو جی جو ان مینڈھر کے متعد د علاقو ں میں جا کر کرونا وائر س کے با رے میں آگاہ کر رہے ہیں اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔ فو جی جو ان لو گو ں کو بتا رہے ہیں زیا دہ تر آپ گھرو ں کے اندر رہے۔ بھیڑ والے علاقو ں میں مت جا ئیں، اوراگر کو ئی افراد بیرون ملک سے آیا ہے تو اس کے با رے میں فو ری طو ر پر انتظامیہ کو آگا ہ کر یں، تا کہ اس کی جانچ کی جا ئے۔ انہو ں نے لو گو ں کو بتا یا کہ ہا تھ صاف رکھیں، اور با ر بار ہاتھو ں کو صاف پانی سے واش کر یں۔ ہا تھو ں کو منہ ،ناک اور آنکھو ں کے ساتھ نہ لگا ئیں۔ اس طر ح آپ کو رنا وائرس جیسی مہک بیما ری سے بچ سکتے ہیں ۔ ان تصویروں میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بھا رتی فوج کے جو ان کر ونا وائرس کے با رے میں لو گو ں کو بتا رہے ہیں ۔ لوگوںنے بھا رتی فوج کا شکریہ ادا کررہے ہیں ۔ کیو نکہ جہاں تک انتظامیہ ہم تک نہیں پہنچی ، فوج کے جوان پہنچ کر ہمیں آگاہ کر رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا