ناظم علی خان
مینڈھر؍؍کچھ دن کی خا مو شی کے بعد پا کستا نی افو اج نے ایک بار پھر جنگ بند ی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے سر حدی ضلع پونچھ کے منکو ٹ سیکٹر میں بھا رتی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقو ں پر گو لہ با ری شروع کر دی ہے جس کا بھا رتی افو اج بھی منا ست جو اب دے رہی ہے تا ہم فا ئرنگ اور گو لہ با ری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کے کوئی اطلا ع نہیں ہے ۔ فو جی تر جمان جمو ں نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے دن کے3بجے بھا رتی چوکیو ں کو نشانہ بنا نے کی غرض سے بلا جوا ز گو لہ با ری کی جس دورن پا کتا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں سمیٹ ما رٹرشیلنگ بھی شروع کر دی ہے جس کا بھا ری افو اج بھی جو اب دے رہی ہے۔یا درہے کہا کہ پا کستا نی افو اج نے جمعہ کی صبح شاہ پور اور کیرنی سیکٹر میں بھی گو لہ با ری کی ، تا ہم فا ئر نگ کا سلسلہ کچھ دیگر تک چلتا رہا ہے ۔ تا ہم گو لہ با ری سے کو ئی بھی نقصان نہیں ہوا ہے ۔اپ کو بتا دیں کہ پا کستا نی افو اج لگا تا ر لائن آف کنٹرول کا فا ئرنگ کر رہا ہے ۔ فا ئر نگ اور گو لہ باری کی وجہ سے لائن آف کنٹرول کے پا س رہنے والی عوام میں دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے ۔