دنیا میں پرکورونا وائرس : سے 3814 اموات، متاثرین کی تعداد 109122

0
0

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 9 مارچ (یواین آئی) چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہونے والے خطرناک کورونا وائرس کی زد میں آکر دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں اب تک 3814 سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 109122 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے لیکن اب بھی اس سے سب سے زیادہ متاثر چین کے لوگ ہی ہیں۔
اس وائرس کے حوالہ سے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والی ا موات کے 80 فیصد کیس 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں پایا گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا