کشمیر: کرونا وائرس سے ایک موت، 2 افراد متاثر

0
0

یو این این
لداخ ؍؍کرونا وائرس کشمیر میں بھی پہنچ گیا۔ شمیر کے لیہہ ہسپتال میں ایک شخص کو موت ہوئی ہے جبکہ دو متاثرہ افراد کو ہسپتال میں الگ رکھا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ، ایس این ایم ہسپتال لیہہ نے ایک سرکاری اعلامیئے میں بتایا کہ دو مریضوں کو کرونا کی علامات کی وجہ سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔جن میں سے ایک مریض کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو)اور دوسرے کو عام تنہائی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ضلع لیہہ کے گاوں پیانگ کے رہنے والا ایک مریض میں بھی اسی طرح کی علامات پائی گئی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا