بانڈی پورہ میں مارکیٹ چیکنگ

0
0

قصورواردکانداروںپر2350روپے کا جرمانہ عائد
بانڈی پورہ؍؍محکمہ خوراک،رسدات وامو رصارفین کی مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے ضلع کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا اور ناجائز منافع خوری اورمضر رساں اشیأ فروخت کرنے والے 13قصورواردکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی اور اُن پر2350روپے کاجرمانہ عائد کیا۔اس دوران آفیسران نے تاجروں سے تلقین کی کہ وہ ناجائز منافع خوری اورغیر معیاری اشیأ خوردنی کی فروخت سے اجتناب کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا