مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

0
0

اشنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے دو روزہ دورہ پر آنے سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا ٹریڈ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں نہیں معلوم کہ یہ امریکی انتخابات سے پہلے ہو پائےگایا نہیں۔

مسٹر ٹرمپ 24 فروری کو دو روزہ دورہ پر ہندوستان جا رہے ہیں۔
ایسا مانا جا رہا ہے کہ اس دوران امریکہ اور ہندوستان کے درمیان دو طرفہ معاہدے ہو سکتے ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا