علامہ دِل محمد رضوی رحمۃ اللہ علیہ کاسالانہ عرس مبارک

0
0

ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا     پروین شاکر

حضرت علامہ دِل محمد رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی کیلئے اس سال باقاعدہ عرس مبارک کی تاریخ20فروری2020بروز جمعرات بمقام رضو ی منزل رانجن جموں مقرر ہے۔اس موقع پر علامہ مرحوم مغفور کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور ختمات معظمات کاوِودہوگا۔محفلِ عرس میں نامور عملائے گرامی ، حجاج کرام اور طلبہ شامل ہونگے۔
اہلِ خانہ کی طرف سے تمام عزیزواقارب وخیرخواہان کو عرس کی تقریب میں شمولیت کیلئے التماس ہے کہ وہ مقررہ دِن پرتقریبِ سعید کے موقع پردعائے خیر سے نوازیں کیونکہ دعااورذکرواذکار مغفرت اوراجزِ عظیم کاذریعہ ہیں۔
منجانب:ایڈوکیٹ محمود احمد رضوی
رضوی منزل،رانجن جموں
9419226506, 7006472707

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا