مسیسیپی میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گھر، کاروبار متاثر

0
0

واشنگٹن، 18 فروری (ژنہوا) امریکہ کی ریاست مسیسپی میں دریائے پرل میں آئے سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور کاروبار متاثر ہوا ہے۔
یہ اطلاع مقامی حکام نےدی۔
مسیسیپی کے گورنر ٹاتے ریوز نے کہا کہ دریا کی آبی سطح فی الحال 36.7 فٹ ہے اور یہ جلد ہی کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی افسر پوری ریاست میں ریسکیو آپریشن چلا رہے ہے۔
مسٹر ریوز کے نے کہا’’ہم جلد ہی کسی بھی وقت ایسے حالات کےختم ہونے کا اندازہ نہیں لگاتے سکتے‘‘۔ انہوں نے ساتھ ہی اسٹیٹ ایمرجنسی کا بھی اعلان کیا۔
مسیسیپی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے کہا کہ صوبہ میں سیلاب کی وجہ سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا