ضلع ترقیاتی کمشنر و ایس ایس پی پونچھ نے سرحدی علاقہ شاہپورہ کا دورہ کیا

0
0

فائرنگ میں مارے جانے والے شخص کے اہل خانہ کو مالی امداد فراہم کی
یوسف جمیل

پونچھ ؍ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادو و ایس ایس پی پونچھ رمیش انگرال نے سرحدی علاقہ شاہپورہ کا دورہ کیا ۔ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ راہول یادوو نے ہندو پاک کشیدگی کے متاثرین کو ریلیف کے چیک ضلع ہسپتال پونچھ میں جاکر پیش کئے ۔انہوں نے ڈاکٹروں کو بہتر علاج کی ہدایات جاری کیں ۔یاد رہے پاک شیلنگ میں آج ایک 60 سالہ بزرگ بدر دیں ولد عبداللہ شہید ہوا جبکہ محمد شبیر ولد شاہ محمد 32 امتیاز احمد ولد محمد صادق 33 زخمی ہوگئے ۔ضلع ترقیاتی کمیشنر نے شہید کے خاندان کو ایک لاکھ اور زخمیوں کو 5000 روپے بذریعہ چیک ریڈکراس کے تحت فراہم کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا