عمری پبلک اسکول آگرہ میںپلوامہ کے شہدا کو یاد کیاگیا

0
0

اظہر عمری

آگرہ؍؍ عمری پبلک اسکول آگرہ میں بچوںکے ذریعہ پلوامہ یوم شہادت کے موقع پر شہدا کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیاگیا، جس میں اسکول کے بچوں نے اپنے انداذ میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، طلباء کو خطاب کرتے ہوئے منیجر اظہر عمری نے پلوامہ کے شہدا میں شامل آگرہ کے شہید کوشل کمار راوت کے بارے میں آگاہ کیا اور اپنی ہمت اور حب الوطنی کے بارے میں بتایا، پروگرام کے اختتام پر بچوں نے اپنے انداذ میں تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ،پروگرام میں پرنسپل ہماسیف ، سہیل عمری ، انوجھا ، رینو ، سونا، نظرنہ ، خوشبو، سدھا ، ڈولی، انجلی ، شبانی ، سودھا پپل ، دیویہ ، ہیم لتاموجور رہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا