پلوامہ میں ریٹریننگ اور اسسٹنٹ ریٹریننگ آفیسران کوتربیت  

0
0

 

پلوامہ؍؍ضلع چنائو آفیسر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر کی سرپرستی میں آج ضلع کے آراوز اوراے آر اوز کے لئے پنچایتوں کے ضمنی چنائو کے سلسلے میں تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران آر اوز اور اے آراوز کو ان کی ذمہ داریوں ،کاغذات نامزدگی کے عمل،کاغذات کی جانچ پڑتال،نام واپس لینے اورچنائو نشان وغیرہ فراہم کرنے کے سلسلے میں جانکاری فراہم کی گئی۔جب کہ انہیں مثالی ضابطہ اخلاق کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ ڈی ای او نے آفیسران پر زوردیا کہ وہ ای سی آئی کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کریں اورچنائو عمل کے شفاف اوراحسن انعقاد کو یقینی بنائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا