دہلی کی عوام مبارک باد کے قابل ہے:مولوی فرید ملک

0
0

نفرت کی سیاست کرنے والوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں

ممتاز تاتنترے
جموں؍؍رجدانی دہلی میں ایک طرف سے مرکزی سرکار نے اپنی جیت حاصل کرنے کے لئے نفرت پھلانیمیں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔ مگر دوسری طرف عام عادمی پاڑٹی نے کام کے نام پر عوام سے ووٹ کی اپپل کی جس سے وہاں کی عوام نے قبول کر کے نفرت کی سیایت کرنے والوں کو سبق سکھا دیا۔جو لوگ ووٹ کے نام پر بھاء کو بھاء سے لڑانے کا کام کر رہے تھے آپسی بھاء چارہ کو نقصان پھنچانے کا کام کر کے اپنی سیاست کو چمکانے کا کام کر رہے تھے عوام نے ان کی اس سوچ کو خارج کر دیا۔ جموں میں زریعہئ ابلاغ نمائندہ سے بات کرتے فرید ملک نے مرکزی سرکار کو نشانہ بناتے ہوا الزام لگایا بی جی پی نے دہلی الیکشن میں نفرت کرونے کا کام کیا۔ جس سے وہاں کی عوام نے خارج کر دیا۔ موصوف کا مزید کہنا تھے ایک طرف سے مرکزی سرکار سب کا ساتھ کی بات کرتی ہے دوسری طرف ان کی وزیر اپنے چند ووٹوں کے لئے گولی مارنے کی بات کرتی ہے۔اس سے اندازہ ہوتا ہے اس سرکار کی نیت میں ہی کھوٹ ہے۔مگر دلی کی عوام نے ثابت کر کے دکھیا نفرت کی سیاست کرنے والوں کی آزاد ہندستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا