ناربل میں مالی خواندگی کیمپ

0
0

جے کے ایس آر ایل ایم نے اہتمام کیا
بڈگام؍؍مالیاتی اداروں سے مالی فوائد کے تحت تعائون حاصل کرنے کے لئے جموں کشمیر سٹیٹ ریورل لائیولی ہُڈس مشن نے جموں کشمیر بنک ناربل کے اشتراک سے آج ایک روزہ مالی خواندگی کیمپ کا انعقاد کیا۔کیمپ کے انعقاد کا مقصد بنکوں ،ایس ایچ جیز اوراُن کے ممبران کے درمیان قریبی تال میل کو یقینی بنانا تھا۔ورکشاپ کے دوران ایس ایچ جی ممبرا ن کے لئے انفرادی طور سیونگ بنک کھاتے کھولنے،ہفتہ واربچت اورمالی ادارون سے کریڈٹ لنکیج اوردیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ورکشاپ میں تقریباً50سیلف ہیلپ گروپس نے شرکت کی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا