کرانا وائرس سے پہلے غیر ملکی کی موت

0
0

بیجنگ؍؍یہاں امریکی سفارت خانے کے مطابق چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس نے ایک 60 سالہ امریکی کی جان لے لی۔ متوفی وائرس کی زد میں آگیا تھا اور زیر علاج تھا۔کا شکار سفارت خانے نے اس بابت مزید فصیلات فراہم نہیں کیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا