اودھمپورمیں’’ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ‘‘ تقریبات اختتام پذیر

0
0

نریندرسنگھ ٹھاکر

ادھم پور؍؍ضلعی انتظامیہ ادھم پور کے زیر اہتمام ’’ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ ‘‘ کے تحت ایک ہفتہ طویل پروگرام آج یہاں شیر کشمیر پولیس آڈیٹوریم میں اختتام پذیر ہوا۔اس موقع پر ضلعی ترقیاتی کمشنر ، ڈاکٹر پیوش سنگلا مہمان خصوصی تھے جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اشوک کمار مہمان خصوصی تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا