ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے لاسی پورہ کا دورہ کیا

0
0

ویسٹ منیجمنٹ پلانٹ کاکیا معائنہ
پلوامہ؍؍ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج آئی جی سی لاسی پورہ کا دورہ کرکے ہاسپٹل ویسٹ منیجمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیا جو کہ کشمیر ہیلتھ کیئر سسٹمز کی طرف سے چلایا جارہا ہے۔پلانٹ میں بائیو میدیکل ویسٹ کو نامناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے طریقے پر ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے ترقیاتی کمشنر نے پی سی بی اورہیلتھ آفیسروں کو بیو میڈیکل ویسٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کی ہدایت دی۔انہوںنے سی ایم اوپلوامہ کو بیو میڈیکل ویسٹ جو کہ مختلف صحت ادارو ں کی طرف سے پلانٹ میںبھیجا جارہا ہے کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا