گواٹے مالا میں زلزلے کے جھٹکے

0
0

یواین آئی
واشنگٹن؍؍وسطی امریکی ملک گواٹے مالا کے جنوب مغربی آکوس میں اتوار کو زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی ارضیاتی سروے محکمے کے مطابق آج صبح گواٹے مالا سے 104کلومیٹر دور آکوس جنوب مغرب میں مقامی وقت کے مطابق صبح تین بج کر 32منٹ پر ریختر پیمانے پر 5.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکز 13.801ڈگری شمالی عرض البلداور 92.8294ڈگری مغربی طول البلد اور زمینی سطح سے 10.0کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا