اسٹار کڈس کی وجہ سے دباؤ میں رہتی ہیں سارہ

0
0

یو این آئی

ممبئی؍؍بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہونے کی وجہ سے ان پر کافی دباؤ رہتا ہے ۔سارہ نے کہا، ‘مجھے اس بات کا احساس ہے کہ میں بھی سیف اور امرتا کی بیٹی ہوں، جس پر اس بات کا دباؤ ہے کہ میں واقعی میں بہتر کارکردگی پیش کر پاوں گی یا نہیں. یہ دباؤ اچھا نہیں ہے . ہر کسی کی اپنی جرنی ہوتی ہے اور ناظرین انتہائی اسمارٹ ہوتے ہیں. آخر میں اگر آپ کے پاس یہ ہے ، تو آپ کامیاب ہو جائیں گے اور اگر آپ کے پاس نہیں ہیں، تو آپ ناکام ہو جائیں گے . ہر چیز کے مختلف پہلو ہوتے ہیں لیکن یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کس طرح بڑھتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا