پہاڑی طبقہ کے لئے لئے جانے والے فیصلے خوش آئند :رفیق چشتی

0
0

اعجازالحق بخاری

پونچھ ؍؍ سینئر بھاجپا لیڈر انجینئر الحاج محمد رفیق چشتی نے گزشتہ روز پہاڑی طبقہ کے لئے لئے جانے والے فیصلوں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ مرکزی سرکار کی جانب سے اس فیصلے سے موجودہ سرکار کی مقبولیت مذید بڑے گی اور طبقہ کو نمائندگی حکومت کا بڑا تحقہ ہے انہوںنے کہا میں ملک میں نریندر مودی کی قیادت والی سرکار میں چلنے والے یو ٹی کی انتظامیہ کو اور خصوصا گورنر صاحب کو مباکباد دیتا ہوں اور پہاڑی طبقہ کو بھی مبارکباد دیتا ہوں انہوںنے کہا حکومت کے اس فیصلے سے طبقہ سے تعلق رکھنے والی عوام کو راحت ملے گی اور عوام کا بھروسہ مرکز اور ریاستی انتظامیہ پر مذید مضبوط ہوگا انہوںنے کہا عوام کو یوٹی میں سرکاری اسکیموں سے فائدہ لینا چاہئے اور سرکاری اسکیموں کے لئے حکومت کی جانب سے جانکاری فراہم کی جاتی ہے اس جانکاری کو حاصل کرنا چاہئے ۴ فیصد ریزرویزشن پہاڑی عوام کے لئے بہت بڑی خوشخبری طبقہ سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کواعلیٰ تعلیم میں مدد ملے گی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا