کے کے شرما 31؍ جنوری اودھمپور میں عوامی وفود سے ملیں گے

0
0

جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے ۔ کے ۔شرما 31؍ جنوری 2020ء اودھمپور ضلع کے لوگوں کے مسائل سننے کے لئے ڈپٹی کمشنر اودھمپور کے دفتر میں قائم کانفرنس ہال میں صبح 11بجے کے بعد موجود رہیں گے۔مشیر موصوف سے ملنے کے خواہشمند اَفراد اور وَفود سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مسائل اُن کی نوٹس میںلانے کے لئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں اپنا اندراج کرائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا