کیوبا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

0
0

بیجنگ؍؍کیوبا میں بدھ کی صبح 0310 بجے زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.7 تھی۔چینی زلزلہ نیٹ ورک سینٹر (سي ای این سی) نے اس کی اطلاع دی۔سي ای این سی نے کہا کہ زلزلہ کا مرکز 19.46 ڈگری شمالی طول البلد اور 78.79 ڈگری مغربی عرض البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا