جے کے این پی پی نے عہدیداروں کی تقرری کی

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍مسٹر ہرش دیو سنگھ چیئرمین جے کے این پی پی اور سابق وزیر نے مسٹر یشپال کنڈل ریاستی صدر ینگ پینتھرس کی مشاورت سے مسٹر انیل رکوال کو صوبائی جنرل سکریٹری ینگ پینتھر تعینات کیا اور سردار رسپریت سنگھ کو بلاک صدر ینگ پینتھرس فوری اثر کے ساتھ(میرا صاحب) مقرر کیا۔ مسٹر سنگھ نے نئی تقرریوں کو ہدایت کی کہ وہ صوبہ جموں میں ینگ پینتھرس کی بلاک وائز کمیٹیاں تشکیل دیں اور نچلی سطح پر اپنے اڈے کو مضبوط بنانے کے لئے پینتھرس پارٹی کے ایجنڈے کو فروغ دیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا