ٹیلی کام وزیر ہندوستان حکومت کو ایک خط لکھا

0
0

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو نکسل ازم اور ماؤ ازم کی طرف گھسیٹا جارہا ہے: پوسوال
لازوال ڈیسک

جموں؍؍سیاسی کارکن اشفاق الرحمٰن پوسوال نے مرکزی وزیر مواصلات روی شنکر پرشاد کوایک خط لکھتے ہوئے 5اگست سے مواصلاتی ناکہ بندی پرگہری تشویش کااِظہارکرتے ہوئے جموں و کشمیر میں ٹیلی کام کمپنیوں کی کچھ ناانصافیوں اور بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی۔ پوسوال نے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے بغیر اس کے چارجزوصولے جارہے ہیں جوسراسرناانصافی ہے۔مسٹر پوسوال نے یہ بھی کہا کہ اگر بی جے پی کی زیر قیادت حکومت جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت خود ان نوجوانوں کو نکسل واد اور ماؤازم کی طرف کھینچ رہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا