جمہوریت کی مضبوطی کے لئے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار ضروری: راہل

0
0

نئی دہلی،   (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 71ویں یوم جمہوریہ پر اتوار کو ملک کے عوام کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ جب تک ملک کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار نہیں ملے گا تب تک جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی اور انہیں عزت دارانہ زندگی جینے کا موقع نہیں ملے گا۔

مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ یوم جمہوریہ پر آیئے ہم ان کروڑوں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے سوچیں، جو روزگار پانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
یہ روزگار ہی انہیں پروقار زندگی جینے کے لائق بنائے گا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا