ستے پہ ستہ کے ریمیک میں کام کریں گے اجے دیوگن

0
0

یو این آئی

ممبئی// بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن سپر ہٹ فلم ستے پہ ستے کے ریمیک میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔بالی ووڈ ڈائریکٹر فرح خان، روہت شیٹی کے ساتھ مل کر ‘ستے پہ ستہ’ کا ریمیک بنانے جا رہی ہے . 80کی دہائی میں آئی فلم ستے پہ ستہ میں امیتابھ بچن اور ہیما مالنی نے اہم کردار نبھایا تھا. بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم کے لئے پہلے رہتک روشن کو کاسٹ کئے جانے کی بات تھی لیکن بات نہیں بن سکی۔ لیکن اب ستے پہ ستہ کے ریمیک کے لئے اجے دیوگن کو اپروچ کیا گیا ہے کہا جا رہا ہے کہ اجے نے اس کے لئے حامی بھر دی ہے. کہا جا رہا ہے کہ اجے نے اس کے لئے حامی بھر دی ہے ۔اجے دیوگن اور روہت شیٹی ایک دوسرے کے کافی قریب ہیں. شاید یہی وجہ ہے کہ اجے نے اس فلم کے لئے ہاں کہا. اجے جلد ‘گول مال -5’ کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا