امور ِداخلہ کے مرکزی وزیر مملکت لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍امور ِ داخلہ کے مرکزی وزیر مملکت جی کشن ریڈی نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔وزیر مملکت اور لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر میں اندرونی سلامتی اور امن و قانون کے اِنتظامیہ سے متعلق کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے سرحدوں کے انتظام ، یونین ٹریٹری کی اِنتظامیہ ، سینٹرل آرمڈ پولیس فورس ، ڈیزاسٹر منیجمنٹ ، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کی عمل آوری اور عوامی بہبود سے متعلق معاملات پر بھی غور و خوض کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا