امور قبائل کے مرکزی وزیر مملکت لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍مرکزی وزیر مملکت برائے امور قبائل مس رینوکا سنگھ سروتا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔وزیر مملکت اور لیفٹیننٹ گورنر نے شیڈول ٹرائب طبقے کی سماجی واقتصادی ترقی یقینی بنانے اور امور قبائل وزارت کی طرف سے اس طبقے کی ترقی کے لئے اُٹھائے جارہے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا