22 بچوں کو دیے جائیں گے قومی بہادری ایوارڈ

0
0

نئی دہلی؍؍یوم جمہوریت کے موقع پر دیا جانے والا قومی بہادری ایوارڈ اس بار 22 بچوں کو دیے جائیں گے۔ بہادر بچوں کے ناموں کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ ہر سال یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی بہادری ایوارڈ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو ان کے بہادرانہ کام کے لئے دیا جاتا ہے۔ ان انعامات کو پانچ اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں بھارت ایوارڈ، سنجے چوپڑا ایوارڈ، گیتا چوپڑا ایوارڈ، باپوگیدھانی ایوارڈ اور عمومی قومی بہادری ایوارڈ شامل ہیں۔ اس سلسلے میں بھارتی بال بہبود پریشد نے گزشتہ سال ستمبر مہینے میں تمام ریاستوں سے اس انعام کے لئے نام منگائے تھے۔ ان تمام ایوارڈ ان بچوں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ایوارڈ حاصل ہو گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا