منڈی میں پولیس اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کاروائی

0
0

ٹریفک نظام کی بہتری ہمارا اولین فرض: ایس او منڈی
ریاض ملک

منڈی ؍؍ٹریفک پولیس اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں کئی گاڑیوں کے چلان کاٹے گئے – انہوں نے منڈی چک پوسٹ کے قریب مشترکہ کاروائی میں منڈی اڑائی منڈی ساوجیاں منڈی لورن کی آنے جانے والی مسافر گاڑیوں ذاتی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کئے گئے – اس حوالے سے ٹریفک ایس او منڈی محمد عارف نے ذرایع سے بات کرتے ہوے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ٹریفک نظام بہتر ہو اور عام لوگ مشکلات سے دوچار نہ ہوں – جس کو لیکر اج مشترکہ ناکہ لگاکر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میںنلاتے ہوے کئی چالان کاٹے ہیں – انہوں نے تمام لوگوں کو واضع کردیاکہ وہ اورلوڈنگ نہ کریں اور غیر قانونی طور چلنے والی گاڑیوں کی نشاندہی میں پولیس کا ساتھ دیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا