آرمی کی جانب سے تین ہزار گیلن پانی سٹور ٹینک کا افتتاح

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی؍؍باباغلام شاہ بادشاہ زیارت شاہدرہ شریف میں آرمی کی جانب سے تین ہزار گیلن کی طاقت کا پانی اسٹورٹینک کا افتتاح جی او سی کمانڈنگ آفیسرپی۔ایس باجوا کے ہاتھوں کیا گیا ۔ اس مو قع پر برگیڈ یر38آر آر کے۔سی او .ایس ڈی ایم تھنہ منڈی تحصیلدار تھنہ منڈی صدر میونسپل کمیٹی،ایس ڈی پی او تھنہ منڈی ،ایڈمنسٹریٹر عبدالقیوم ڈار ،بی ڈی۔سی۔چیر مین روضی ظفر موجودرہیں۔ اس موقع پر اوقاف صدر نے آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہویکہا کہ وہ آرمی کے مشکور ہیں کہ اس قسم کی سہولیت فراہم کی۔ اس موقع پر روضی ظفر بی ڈی سی۔ چیر مین کے علاوہ کافی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی اور آرمی کا شکریہ ادا کیا اور آرمی نے بھروسہ دیا کہ آگے بھی وہ ایسے کام جاری رکھے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا