ریاض ملک
منڈی ؍؍ پونچھ سرنکوٹ سڑک پر کلائی کے مقام پر ایک مینی بس نے کی زد میں آکر جانبحق ہوگئی – بس زیر نمبر jko2p 3643 سرنکوٹ سے پونچھ جارہی تھی کہ اچانک کلائی کے مقام پر منی بس نے کچل ڈالا جسیے پونچھ ہسپتال پہونچایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیے دیا پولیس نے کیس درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔