مودی 24 اپریل کو جموں دورے پر،جتیندر ،گری راج نے کی تیاریوں کا جائزہ

0
0

جموں،//مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اور گری راج سنگھ نے پیر کو ملک گیر ’یوم پنچایتی راج ‘ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کی 24 اپریل کو ہونے والے جموں سفر کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

کابینہ نے نئی دہلی کے پرتھوی بھون میں محکمہ برائے دیہی ترقی اور محکمہ پنچایتی راج کے ساتھ سائنس کے چھ محکموں، سائنس اور ٹیکنالوجی، سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل، بائیو ٹیکنالوجی، خلائی/اسرو، ایٹمی توانائی اور ارتھ سائنسز کی مشترکہ میٹنگ طلب کی۔

میٹنگ میں دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے موضوعات پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے انضمام کے مختلف پہلوؤں اور امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا