ایران کے میزائل حملے کے بعد امریکی فوج متحرک : رپورٹ

0
0

ماسکو، 8 جنوری (اسپوتنك) ایران کے مغربی عراق میں واقع الاسد فضائی اڈوں پر میزائل حملہ کرنے کے بعد مشرقی شام میں واقع امریکی فوج متحرک ہو گئی ہے ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپاہ پاسداران ِ انقلاب اسلامی کی القدس فورس ( آئی آرجی ایس ) نے اعلان کیا ہے کہ فضائی اڈوں پر حملہ کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لینے کے لئے کیا گیا ہے ۔ترجمان سٹیفنی گریشم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں میں واقع امریکی ائیر بیس پر حملے کے واقعہ سے وائٹ ہاؤس با خبر ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالات پر نظر بنائے ہوئے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا