اننت ناگ میں موسم سرما سے نمٹنے کے لئے کنٹرول روم کاقیام

0
0

لازوال ڈیسک
اننت ناگ؍؍چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ضلع میں ناسازگارموسمی حالات سے نمٹنے کے لئے ڈی سی آفس اننت ناگ میں دن رات کام کرنے والے ایک مشترکہ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جہاں اے ڈی سی غلام حسن شیخ اورمحکمہ پی ایچ ای ،میکنیکل ،ہیلتھ ،خوراک،الیکٹرک وریونیومحکموں کے 20آفیسران موجودرہیں گے۔ ضرورت پڑنے پر آفیسران سے اس ٹیلی فون نمبر01932-222337پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا