کرنے کے لئے قرآن تعلیمی لازم کی جائے :مولانا سخی خان راٹھور
اعجازالحق بخاری
جموں ؍؍ آل انڈیا تنظیم علماے اسلام کے جنرل سکیٹری مولانا سخی خان راٹھور نے بیگو سرائے سے ایم پی گری راج سنگھ کے بیان جس میں انہوںنے کہا تھا کہ ہر اسکول میں گیتا پڑھائی جائے پر کہا کہ ہندوستان کے ہر اسکول میں قرآن پڑھایا جائے کیونکہ قرآن پاک دنیا کی سب سے مقدس کتاب ہے اور اس سے اخلاقی اقدار میں بڑھاواملے گا موجودہ وقت میں ملک کو قرآن تعلیمات ہر عمل پراہونے کی اشد ضرورت ہے انہوںنے کہا مرکزی وزراء کو اس طرح کے بیانوں سے پرہیز کرنی چاہئے جس سے ملک میں کسی طرح کی مذہبی تشدد کی امید ہوں ۔